حرکت قلب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دل کی حرکت، جس کی بدولت خون جسم میں گردش کرتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - دل کی حرکت، جس کی بدولت خون جسم میں گردش کرتا ہے۔